dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرمتی کام کے دوران سکھر بیراج کا ایک دروازہ گر گیا، ایمرجنسی نافذ

مرمتی کاموں کے دوران سکھر بیراج کا ایک گیٹ گرنے کے بعد بیراج پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ محکمہ ایریگیشن کے مطابق سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 مرمتی کام کے دوران گر گیا، دروازہ گرنے سے بیراج کے گیٹ…

موجودہ بجٹ پی ٹی آئی بجٹ کا آئینہ دار، جاگیرداروں کو چھوٹ دی گئی، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ یہ بجٹ بھی پی ٹی آئی کے بجٹ کا آئینہ دار ہے، کب تک تنخواہ دار طبقے پر ہی ٹیکس لگتا رہے گا؟ قومی…

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں پر ٹینس سٹار کے والد کا ردعمل بھی آ گیا

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد نے کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ٹینس اسٹار اور بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کی مستقبل میں شادی…

عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا

دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت کے بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،پاکستان کو یہ رقم 2 منصوبوں کیلئے فراہم…

ملک کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور موسلادھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان،پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کا امکان…

جاں بحق حاجی بغیر اجازت حج کررہے تھے، سہولیات موجود نہ تھیں، سعودی سفارتخانہ

سعودی سفارتخانے کے مطابق رواں سال حج کے دوران انتقال کرجانے والے حاجیوں کے پاس ضروری سہولیات نہیں تھی جس کے باعث وہ گرمی کا شکار ہوگئے۔ گزشتہ روز سعودی سفارتخانے کی جانب سے حاجیوں کی بڑی تعداد میں اموات…

مرغی کا گوشت 15 روپے سستا، فروٹ و سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقرر

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی، مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو گیا، فروٹ و سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر دیے گئے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی سے…

قربانی کے جانور بیچنے، خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جہاں نان فائلرز کی کیٹگری ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جولائی سے ریٹیلرز پر براہ راست ٹیکس لگایا…

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔ دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح…