dhanaknews
گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان
آئندہ 3 سے 4 روز میں ملک کے اکثر مقامات میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ نجی موسمی ادارے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کو متاثر کر رہا ہے۔ جمعہ سے اتوار تک سندھ کے شمالی،…
پاکستان کے ’برکس‘ میں شمولیت کا امکان ہے، مشاہد حسین سید
سینیٹر مشاہد حسین سید نے پاکستان کے ’برکس‘ میں شمولیت کا امکان ظاہر کر دیا۔ دو روزہ برکس فورم روس کی مشرق بعید کی بندرگاہ ولادی ووستوک میں منعقد کی گئی، جو شمالی کوریا اور جاپان کے قریب ہے، اس…
شردھا کپور نے راہل موڈی کے ساتھ اپنے معاشقے کی تصدیق کردی
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ شردھا کپور نے فلم اسکرپٹ رائٹر راہل موڈی کے ساتھ اپنے معاشقے کی تصدیق کردی۔بالی وڈ انڈسٹری میں کافی عرصے سے یہ خبریں گرم تھیں کہ اداکارہ فلم رائٹر کے ساتھ سے ڈیٹ کررہی ہیں۔شردھا…
لاہور کے مزید 100پوائنٹس پر سی ایم مریم نواز فری وائی فائی سروسز شروع
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی۔ پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے سی ایم مریم نواز فری وائی فائی کو 100پوائنٹس سے بڑھا کر 200پر ایکٹو کر…
سینیٹ کمیٹی نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کر دی، ٹیکس معاملہ موخر
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کر دی، گاڑیوں پر ٹیکس کامعاملہ موخر کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ٹیکس کے معاملے پر…
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم
پاکستان بھر میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اس وقت 2…
جج کو ہراساں کرنے کا کیس، پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز جاری
جج کو ہراساں کرنے کا کیس،عدالت نے پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز جاری کر دیے،لاہور ہائی کورٹ نے جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس میں گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس…
عید الاضحیٰ پر نہاتے ہوئے ڈوبنے کے 15 واقعات، 27 افراد جاں بحق
ملک کے مختلف شہروں میں عید الاضحیٰ کے پہلے تین دنوں میں 27 افراد ڈوب کر جان کی بازی ہار بیٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دوران ملک کے مختلف شہر سخت گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ ایسے میں…
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر سربراہ لارجر بنچ جسٹس…
ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن
لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر…