0

سب سے بڑے سرکاری بینک میں ایک ارب 12 کروڑ روپے کے فراڈ اور غبن کا انکشاف

سب سے بڑی سرکاری بینک میں ایک ارب بارہ کروڑ روپے کے فراڈ اور غبن کا انکشاف
غبن اور فراڈ نیشنل بینک کی حیدرآباد شہر کی پھولیلی برانچ کے سات افسران نے کیا، خصوصی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
ملزمان نے بوگس چیک بکس اور جعلی بینک اکاونٹس بنا کرایک ارب سے زائد کا فراڈ کیا، انکشاف
فراڈ میں ایک وائس پرائزیڈنٹ، ریجنل منیجر اور تین گریڈ ون اور دو گریڈ ٹو کے افسران ملوث پائے گئے، انکشاف
فیصل آباد، کراچی اور حیدرآباد کی برانچوں کے چار افسران نے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا، انکشاف
ذمہ دار افسران کیخلاف ایکشن لینے کی سفارش، انکشاف
نیشنل بینک نے فراڈ کی تصدیق کردی، رپورٹ میں انکشاف
ذمہ دار افران کیخلاف ایکشن لیا گیا ہے، انکشاف
ٓاڈٹ ٹیم نے ریکارڈ کی کاپی مانگ لی، انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply