0

سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ

 سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 2 ہزار 486 روپے اضافہ ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 48 ہزار 285 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply