وزیر اعظم اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کو اوگرا کی مرضی سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر وضاحتی بیان جاری کیا۔ اپنی ٹوئٹ میں اسحاق ڈار نے لکھا کہ ‘پریس اور الیکٹرانک میڈیا میں رپورٹس زیر گردش ہیں کہ اوگرا نے ایکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تھی جو کہ بے بنیاد اور غلط ہے۔’
اسحاق ڈار نے کہا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی، اوگرا کی طرف سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بے بنیاد ہے۔
خیال رہے کہ یکم مئی پیٹرول کی سابقہ قیمت کو حکومت نے ہی برقرار رکھا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔