0

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 2144 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار 84 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قمیت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، عالمی مارکیٹ ممیں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 752 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply