کرنیکی

اس کیٹا گری میں 9 خبریں موجود ہیں

ایم ڈی کیٹ میں بلیو ٹوتھ استعمال کرنیکی کوشش ، کرک سے 8 رکنی گینگ گرفتار

ایم ڈی کیٹ میں مبینہ طور پر خفیہ بلیوٹوتھ ڈیوائسز استعمال کرنے کے الزام میں کرک سے 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی کیٹ میں مبینہ طور پر بلیوٹوتھ استعمال کرنے کی کوشش کی…

بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنیکی کوشش ، متعدد دہشتگرد گرفتار

بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی شوریٰ کا انتہائی خطرناک…

گیس پر سبسڈی ختم کرنیکی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتفاق رائے سے کھاد فیکٹریوں کوملنے والی سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

راولپنڈی اور فیصل آباد خواتین جیلیں قائم کرنیکی منظوری ، اصلاحات کا پلان طلب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جیل اصلاحات کا جامع پلان طلب کرلیا۔  مریم نواز کی زیر صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد اور راولپنڈی میں خواتین جیلوں کے قیام کی منظوری دی گئی۔…

گندم اسکینڈل ، وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسران معطل کرنیکی منظوری

نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا ، وزیر اعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارشات کی روشنی میں وفاقی…

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنیکی تیاری

حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ، بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے آئندہ مالی سال کے لیے پاور پرچیز پرائس…

ٹیکس 0.9 فیصد کرنیکی تجویز منظور

پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ مذاکرات کے دوران نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور کر لی گئی۔ نان فائلرز کے…

آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے فراہم کرنیکی منظوری

وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر اسلام آباد…

پاک فوج کے دستے تعینات کرنیکی منظوری

وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے کل پیر تک 21 حلقوں میں دستیاب ہوں گے۔ وفاقی حکومت کی…