نجکاری
تعلیمی اداروں کی نجکاری ملک کیلئے خطرناک ہے، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی نجکاری ملک کیلئے خطرناک ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے یوتھ گیدرنگ کی تقریب سے خطاب کرتے…
پی آئی اے کی نجکاری،وفاقی وزیر نجکاری کا اہم بیان آگیا
وفاقی وزیر نجکاری علیم خان کا کہنا ہے کہ قومی اثاثہ ہے،اس کو اونے پونے نہیں بیچ سکتا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل میرے حلف اٹھانے سے6مہینے پہلے…
پی آئی اے کی نجکاری ،واحد بولی دہندہ کی پیشکش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے جاری بولی کا عمل ختم ہوگیا ہے۔ کنسورشیم نے پی آئی اے کیلئے بولی کی رقم بڑھانےسے معذرت کر لی، کنسورشیم کا کہنا ہے ہمارے مطابق بولی کیلئےیہی بہترین قیمت ہے ،اگر حکومت پی…
خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہو گی، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہو گی، پاکستان کے پاس معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کیے بغیر کوئی اور چارہ نہیں ہے۔ واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…
اداروں کی نجکاری کیلئے بڑا فیصلہ
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں مختلف اداروں کی نجکاری پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں اداروں کی نجکاری کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا،علیم خان نے…
پی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ
قومی ایئر لائنز( پی آئی اے ) کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا ، جس میں پی آئی اے کی…
5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے دی۔ 2024 تا 2029 پروگرام کے تحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ جائزے کے بعد مزید ادارے بھی نجکاری پروگرام میں شامل کیے جائیں گے۔ پروگرام…
نئی آڈٹ رپورٹ کے باعث پی آئی اے کی نجکاری ستمبر تک ملتوی
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری ستمبرتک موخر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی نئی آڈٹ رپورٹ آنے کی وجہ سے موخر کی گئی ، بولی دہندگان نے…
وزیراعظم کی پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امورپر…
8 مکمل غیرفعال اداروں کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش کردی
اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم)وفاقی حکومت نے 21 اداروں کی نجکاری اور 8 اداروں کی مکمل غیرفعالی کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش کر دی۔ اگلے ہفتے ایس آئی ایف سی کی اہم میٹنگ میں…