کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی 20 میچ ’’یتیم اور بے سہارا بچے‘‘ بنیں گے خاص مہمان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ جمعرات 25 اپریل کو لاہور میں ہوگا جس میں یتیم اور بے سہارا بچے ہوں گے خاص مہمان۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل…

پاکستان میں پب جی، فری فائر، ٹیکن مقابلوں کا فائنل کب اور کہاں ہو رہا ہے؟

گیمرز گیلیکسی 2024 نے پاکستان میں شان دار آغاز کیا، ورچوئل گیمز کے ان مقابلوں میں پب جی، فری فائر، ٹیکن اور ایف سی 24 کے مقابلے شامل تھے۔ 17 مارچ سے شروع ہونے والے ان مقابلوں میں 1200 سے…

باسط علی کا بابر اعظم اور محمد رضوان کو اہم مشورہ

سابق کرکٹر باسط علی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو اہم مشورہ دیا ہے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر نے کہا کہ پاکستان کو باٹم اینڈ پلیئر چاہیئں بابر اور رضوان کو شروع…

شاداب خان نائب کپتان

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں یہ ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ ہو گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے…

’پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں‘

نیوزی لینڈکے فاسٹ بالر جیکب ڈفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں ہماری ٹیم اچھی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جیک اپ ڈفی نے کہا کہ بابراعظم ورلڈ کلاس بلےباز ہیں انہیں…

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا؟ پاکستانی چیمپئن کراٹے کمبیٹ شاہ زیب کا انکشاف

گزشتہ دنوں کراٹے کمبیٹ فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان کے شاہ زیب نے بھارتی فائٹر کو رانا سنگھ کو شکست دینے کے ساتھ تھپڑ بھی رسید کیا۔ چیمپئن بننے کے بعد پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب نے حریف بھارتی کھلاڑی…

شاہین شاہ نے محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا

پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں اب تک بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر انہیں اس فارمیٹ کا ڈان بریڈ مین قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت…

کیوی بچوں سے سیریز جیتنا قومی ٹیم کے لیے بڑا چیلنج بن گیا

نیوزی لینڈ کے 10 سینیئر کھلاڑی پاکستان نہیں آئے لیکن نو آموز کھلاڑیوں نے پاکستان کی اسٹار کرکٹرز سے بھری ٹیم کیلیے سیریز جیتنا بڑا چیلنج بنا دیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان…

شاہ زیب رند نے کہا مجھے سلمان خان نے بھی شاباش دی

کوئٹہ: کراٹے کمبیٹ چیمپئن شاہ زیب رند نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھیں بھارتی اداکار سلمان خان نے بھی شاباش دی تاہم حکومت سپورٹ نہیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حریف کو کراٹے کمبیٹ…

دھونی کو کبھی اتنے غصے میں نہیں دیکھا! رائنہ نے راز سے پردہ اٹھا دیا

مہندر سنگھ دھونی پرسکون انداز کی بنا پر ’کیپٹن کول‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں، تاہم ایک بار وہ میچ کے بعد انتہائی غصے میں آگئے تھے۔ بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نہ صرف کامیاب قائد رہے…