کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف آخری بال پر میچ ہارنے کے بعد قومی ویمنز کپتان نے کیا کہا؟

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ آخری بال پر ہارنے کے بعد قومی ویمنز کپتان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا کہنا…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی: نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج اتوار کو راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ کیویز…

لندن میراتھون، 50 ہزار سے زائد افراد کی شرکت، کینیا کے ایتھلیٹس نے میدان مارلیا

لندن میں 44 ویں سالانہ میراتھون کا انعقاد ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد مرد و خواتین ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میراتھون میں مرد و خواتین ایلیٹ کے مقابلے کینیا کے ایتھلیٹس نے جیت…

ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیدی

کراچی: ویسٹ انڈین ویمنز کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستانی خواتین کیخلاف دوسرا ون ڈے بھی جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کو آخری بال تک…

رونالڈو کے مداح کا اپنے ہیرو سے ملنے کیلیے حیرت انگیز اقدام

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایک مداح اپنے ہیرو سے ملاقات لیے اتنا بے قرار ہوا کہ اس نے ملنے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ دنیا بھر میں کھلاڑیوں، فنکاروں اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور…

محمد عامر کا 4 سال بعد قومی ٹیم میں شاندار کم بیک

پاکستان کے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کی اور دو وکٹیں لے کر اپنے کم  بیک کو یادگار بنا لیا۔ پاکستان کے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر جنہوں نے گزشتہ دنوں انٹرنیشنل…

’ہر جگہ بیس بیس سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو یار‘ سلمان خان کا شاہ زیب رند سے مکالمہ

کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں بھارتی حریف کو چاروں شانے چت کرنے والے پاکستانی کپتان شاہزیب رند نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے ملاقات کی۔ گزشتہ روز بھارت کے رانا سنگھ کو شکست دینے کے بعد شاہزیب رند اور سلمان…

شاہ زیب رند نے بھارتی رانا سنگھ کو چت کردیا

پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا، فیصلہ کن فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو چت کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا،…

بابر اعظم نے کامیابی کا سہرا کس کے سر باندھا؟

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی قومی کپتان بابر اعظم نے جیت کس سہرا بولرز کے سر باندھا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ…

فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کا ذمے دار کون؟ تحقیقات کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل

قومی فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی تشخیص میں غفلت برتنے کے معاملے پر ذمے داروں کے تعین کے لیے پی سی بی نے میڈیکل بورڈ بنا دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ جو کہنی…