کھیل
ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے…
ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز…
بولرز کی شاندار کارکردگی، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان باآسانی فتحیاب
پاکستانی بولرز کی شاندرار پرفارمنس کے باعث گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی شکست دےدی۔ تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7…
رضوان نے بابراعظم اور کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بابراعظم اور ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف 45 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میں…
پاکستانی بولرز نے کیویز کی بساط محض 90 رنز پر لپیٹ دی
پاکستانی بولرز نے راولپنڈی کی بیٹنگ فرینڈلی پچ پر نیوزی لینڈ کے بیٹرز کی ایک نہ چلنے دی اور پوری ٹیم کو محض 90 رنز پر چلتا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پیس بیٹری کے آگے کیوی بیٹرز خزاں رسیدہ…
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر میدان سنبھالنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے کیویز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنڈی کی وکٹ بیٹنگ…
پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر
نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ہوم سیریز میں پاکستان کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بلےباز وکٹ کیپر اعظم خان انجری کا شکار ہو کر نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے…
پاکستان ٹیم کا نائب کپتان کون؟
وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے محمد رضوان کے بطور نائب کپتان کا اعلان جلد کیا جائےگا۔ جس میچ میں کپتان بابراعظم آرام کریں گے اس…
پاکستان میں اسلامی سزائوں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے کو کوڑے لگاتی،حریم شاہ
لندن (این این آئی)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ہے،پاکستان میں اسلامی سزائوں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے…
قومی کھیل ہاکی مسائل کا شکار
قومی کھیل ہاکی مسائل کا شکار ہوگئی، پاکستان ہاکی فیڈریشن دوحصوں میں بٹی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کھیل ہاکی کئی سال سے زبوں حالی کا شکار ہے، اب انتظامیہ دو فرقوں میں بٹ گئی ہے، دو فیڈریشین، ان…