کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی: پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں کیوی کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر بابر اعظم…

دبئی طوفانی بارش، پاکستانی کرکٹرز بھی ایئرپورٹ پر پھنس گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، کامران اکمل، عمراکمل امریکا جاتے ہوئے دبئی ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منگل کو ریکارڈ بارش ہوئی، 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 254 ملی…

’’اللہ تعالیٰ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل جو کئی سال سے کھیل کے میدان سے دور ہیں کا کہنا ہے کہ انہیں اللہ تعالیٰ کے بعد شریف فیملی پر بھروسہ ہے۔ ایک مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو…

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی ٹیم ویسٹ انڈیز کی…

آج کا دن لیجنڈری جاوید میانداد کے لیے تاریخی اور یادگار

آج 18 اپریل ہے اور یہ دن نہ صرف لیجنڈری سابق پاکستانی کپتان جاوید میانداد بلکہ پاکستان کرکٹ کے لیے بھی انتہائی تاریخی اور یادگار دن ہے۔ آج کے دن ہی 38 سال قبل 18 اپریل 1986 کو جاوید میانداد…

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو جیل ہو گئی!

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد سمیت دیگر مقدمات میں ضمانت منسوخ ہونے پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر جن کی دو روز قبل گھریلو تشدد سمیت دیگر مقدمات…

سری لنکن ویمنز کا بڑا کارنامہ، دنیائے کرکٹ کی پہلی ٹیم بن گئی

سری لنکا کی ویمنز ٹیم نے وہ بڑا کارنامہ انجام دے دیا جو آج تک دنیائے کرکٹ کی کوئی بھی خواتین ٹیم انجام نہیں دے سکی ہے۔ سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم ون ڈے میں 300 سے زائد رنز…

میاں بیوی ایک ہی کرکٹ میچ میں اِن ایکشن

پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس ایک ہی کرکٹ میچ میں ان ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔ کمنٹیٹر علی یونس نے سوشل میڈیا پر پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی اور اپنی اہلیہ عالیہ ریاض کے…

بھارتی کپتان بھی پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے حامی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی روایتی حریف سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے خواہشمند اور پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی حمایت کر دی۔ پاکستان کھیل کو کھیل تک محدود رکھتا ہے لیکن بھارت ہمیشہ کھیل بالخصوص کرکٹ میں…

آئی پی ایل میں سٹے بازوں کی اسٹیڈیم کے وی آئی پی باکسز تک رسائی، 4 گرفتار

بھارت میں جاری آئی پی ایل 2024 میں سٹے بازوں کو اسٹیڈیم اور وہاں کے وی آئی پی باکسز تک رسائی ہو گئی ہے 4 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ میں سٹے بازی بھارت میں عام ہے انٹرنیشنل…