کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

ماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیا

قومی ویمن ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد بھی آپ کھیل جاری رکھ سکتی ہیں اور ٹیم میں اپنی جگہ بنا سکتی ہیں۔ ان دنوں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف سابق…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز بارش کے باعث نیوزی لینڈ کی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تھا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن پر رگبی…

پاکستان ہاکی کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟ سابق اولیمپئین نے بتادیا

ہاکی وطن عزیز کا قومی کھیل ہے لیکن بد قسمتی سے آج یہ کھیل حکومتی عدم توجہ کے باعث تباہ حالی کا شکار ہے۔ ایک وقت تھا جب پاکستان کے پاس ہاکی سمیت کرکٹ، اسکواش، اسنوکر، کبڈی، باکسنگ، ایتھلیٹکس اور…

عماد وسیم کی پلیئنگ الیون میں جگہ کیوں نہ بن سکی؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں آل راؤنڈر عماد وسیم کو فائنل الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا اور تین کھلاڑیوں کو ڈیبیو کروایا گیا۔ راولپنڈی میں کھیلا جانے والا پاکستان اور نیوزی لینڈ کا…

عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار

لاہور (این این آئی) نامور پاکستانی اداکار عثمان مختار نے خوبرو پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کے ساتھ مستقبل میں کام کرنے سے انکار کردیا۔حال ہی میں عثمان مختار نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے…

علیم ڈار نے اہم اعزاز حاصل کرلیا، دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے

پاکستانی امپائر علیم ڈار ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے۔ پاکستانی امپائر علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ میں 25 سال امپائرنگ کرنے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے ہیں، انہوں نے…

جاوید میانداد نے شاہین آفریدی کی کپتانی سے متعلق کیا کہا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر اپنی رائے ظاہر کردی۔ لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت…

شاہین آفریدی نے بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے پہلے اوور سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا…

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ پاکستان ہفتہ کو راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا۔ ٹیم سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ پہلے…

اپنی کارکردگی سے ٹیم کو کامیابی دلوا سکتا ہوں، محمد عامر

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ اپنی کارکردگی سے ٹیم کو کامیابی دلوا سکتا ہوں۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دباؤ صرف یہ ہے کہ…