کھیل
آئرلینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
ڈبلن: تیسرے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان…
کوریج کی وجہ سے پاک آئرلینڈ سیریز انگلینڈ میں نشر ہی نہیں ہورہی، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنی سیریز کی کوریج پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ رمیز راجا نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کوئی افریقی ٹیم نہیں ہے کہ اسکے میچز کی…
پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
ڈبلن: تیسرے ٹی 20 میں پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی…
’میرا ٹارگٹ ففٹی یا سنچری بنانا نہیں‘
قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے کہا ہے کہ میرا ٹارگٹ ففٹی یا سنچری بنانا نہیں ہے۔ صائم ایوب نے بیٹنگ کے بارے میں اپنے نقطہ نظر بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد انٹرنیشنل کرکٹ میں ریکارڈز…
خضدار کرکٹ چیمپئنز لیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
خضدار کرکٹ چیمپئنزلیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، فائنل خضدار سلطانز اور حب ہیروز کے درمیان کھیلا گیاجو خضدار سلطانز نے جیت لیا۔ پاک فوج ملک کو محفوظ بنانےاور فلاحی کام کرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ کیلئے…
برائن لارا نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنل اور فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بیٹر برائن لارا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہورہا…
بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نجم الحسین کپتان اور تسکین احمد نائب کپتان ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں سینئر کھلاڑیوں کو بھی شامل…
بارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہر
آئی پی ایل 2024 میں دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز کی بدقسمتی کہ بارش نے اس کو بغیر کھیلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اب اختتام کی…
پاکستانی باکسر نے بھارتی کو آؤٹ کلاس کر کے گولڈ میڈل جیت لیا
آسٹریلیا کے باکسنگ ٹورنامنٹ میں پاکستانی باکسر الیاس ہزارہ نے بھارتی باکسر گورجند سنگھ کو ہرا کر گولڈ میڈل اور ٹرافی جیت لی۔ آسٹریلیا میں ہونے والے بگ ٹائم باکسنگ ٹورنامنٹ کے میلبرن میں ہونے والے فیصلہ کن مقابلے میں…
’’شرم کرو‘‘، ڈی ویلیئرز بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑے
جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ہاردیک پانڈیا سے متعلق اپنے تبصروں کو توڑ مروڑ کر غلط پیش کرنے پر بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا۔ غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے…