کھیل

اس کیٹا گری میں 1652 خبریں موجود ہیں

یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقرر

دبئی: دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کردیا گیا۔ اولمپکس چیمپئن یوسین بولٹ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی اور 2028 اولپمکس…

ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار

کراچی(این این آئی) پاکستانی اسٹار ہمایوں سعید کی معروف اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی مزاحیہ تھیٹر پلے…

شاہد آفریدی کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے اور یہ حیران کن بات کسی اور نے نہیں بلکہ خود سابق قومی کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہی ہے۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے 2009…

چیئرمین پی سی بی سے نیوزی لینڈ بورڈ چیف کی ملاقات، اہم پیش رفت

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے چیف ایگزیکٹو افسر نے ملاقات کی جس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوسی سے نیوزی…

بسمہ معروف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ میں نے اس کھیل سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس سے…

چیئرمین پی سی بی کا سخت فیصلہ

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان…

’چائے کیسی تھی کے بعد اب تھپڑ کیسا تھا نیا ٹرینڈ بن گیا‘

بھارتی سپر اسٹار کراٹے فائٹر کو ناک آؤٹ کر کے چیمپئن شپ جیتنے والے پاکستان فائٹر شاہ زیب کا حریف رانا سنگھ کو تھپڑ جڑا تھا جو اب نیا ٹرینڈ بن گیا ہے۔ گزشتہ دنوں دبئی میں کراٹے کمبیٹ کے…

نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ”سب کا بھائی” کہہ دیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب کا بھائی قرار دے دیا۔اداکارہ نازش جہانگیرسے حال ہی میں مداح نے بابراعظم سے شادی کی پیشکش کا سوال کیا تھا جس پر اداکارہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ جائے گی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کو تین روزہ دورے میں ایبٹ آباد اور لاہور بھی لے جایا جائے…

انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں! وسیم اکرم

انڈین پریمیئر لیگ میں ٹیموں کی جانب سے بہت زیادہ رنز بنانے اور ہدف کا تعاقب کرنے پر وسیم اکرم نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو میں سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ آئی پی…