کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کیلیے ایک اور ٹیم نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اکثریت ممالک نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے تاہم اب بھی پاکستان اور بنگلادیش کی جانب سے اسکواڈ کا اعلان باقی ہے۔ میگا ایونٹ میں 20 ٹیمیں شامل ہیں…

رمیز راجہ نے پاکستان کی بولنگ پر سوال اٹھا دیا

سابق کرکٹر رمیز راجہ نے آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی بولنگ پر سوال اٹھا دیا۔ سابق کرکٹر رمیز راجہ نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 کے بعد پاکستان کی بولنگ لائن اپ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا…

سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے اور شادی نہیں کریں گے۔حال ہی میں متھن چکرورتی نے ایک رئیلیٹی شو میں شرکت کی جس…

بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا اور وہ دنیا میں سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم…

بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دی

شائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔ گزشتہ سال کئی نامور کھلاڑیوں کی شادی کے بعد اب…

چیئرمین پی سی بی کا بابر اعظم اور شاہین شاہ کو خصوصی تحفہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی نے قومی کپتان بابر اعظم اور اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خصوصی تحفہ دیا۔ گزشتہ روز ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کر کے بابر…

شاہین شاہ نے بڑا سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگ میل کو عبور کر لیا ہے۔ آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جہاں بابر اعظم نے دنیا کے سب سے کامیاب ترین کپتان…

پاکستان ٹیم نے 17 سال میں پہلی بار ٹی 20 میں کون سا کارنامہ انجام دیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 فارمیٹ کی کامیاب ٹیموں میں سے ایک ہے لیکن قومی ٹیم نے پہلی بار اس فارمیٹ میں ایک کارنامہ انجام دیا ہے۔ آئرلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کئی لحاظ سے پاکستان کے لیے…

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے سربراہ برائن میک نیس سے ملاقات کی جس میں باہمی سیریز پر بات چیت کی گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے…

شاہین آفریدی سے بدتمیزی کرنا افغان تماشائی کو مہنگا پڑ گیا

ڈبلن: آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میچ کے موقع پر ایک افغان تماشائی کی جانب سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بدتمیزی کا معاملہ سامنے آیا۔ شاہین آفریدی نے افغان تماشائی کو نظر انداز…