کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹڑنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے، لارڈز ٹیسٹ ان کے کیریئر کا…

شاہ رخ کا اپنی ٹیم سے کیسا رویہ ہے؟ گوتم گمبھیر کا اہم انکشاف

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مالک کا اپنی ٹیم کے کپتان کے ایل راہول کے ساتھ برا سلوک اس وقت خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، وہیں کے کے آر کے مینٹور گوتم گمبھیر نے شاہ رخ خان کے برتاؤ سے…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ…

بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی بھی سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی گلوکاری سے پریشان ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گلوکار چاہت…

بابر اعظم نے آئرلینڈ سے شکست پر کیا کہا؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا آئرلینڈ کے ہاتھوں پہلی بار شکست کے بعد بیان آگیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 183 رنز کا ہدف آئرلینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر…

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ پر گراؤنڈ میں حملہ

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ گراؤنڈ میں آٹو گراف دینے کے دوران حملے کا شکار ہوگئے۔ جس پر انہیں فوری طور پر گراؤنڈ سے باہر منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کے سرپر آٹو…

اذلان شاہ ہاکی، پاکستان اور جاپان کا فائنل آج ہوگا

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں آج فائنل میں ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی۔ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم حریف ٹیم کو…

’شاہین کو کپتانی سے ہٹانا مسائل پیدا کررہا ہے‘ راشد لطیف

سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو ٹی 20 میں کپتانی سے ہٹانے سے ٹیم کے ساتھ مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ یوٹیوب چینل پر سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ کے…

آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر احمد شہزاد کا طنزیہ ٹوئٹ

قومی ٹیم کے آئرلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹی 20 میں 5 وکٹوں سے شکست پر کرکٹر احمد شہزاد نے طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی…

آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دی

پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 183 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے…