کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

پاکستان کیخلاف ایمی جونز کے حیرت انگیز کیچ نے دھوم مچادی

انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں انگلش وکٹ کیپر نے حیرت انگیز کیچ تھام لیا۔ پاکستان خواتین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ ویمنز ٹیم نے شاندار شروعات کی…

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردی

ڈبلن: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بڑے ہدف کے باوجود باآسانی فتح سمیٹ…

بابر نے آئرلینڈ کیخلاف جیت کا کریڈٹ کس کو دیا؟

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 194 رنز کے بڑے ہدف کو کامیابی سے حاصل کرنے کا کریڈٹ بلے بازو کو دیا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ…

آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف

ڈبلن: میزبان آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے جیت کیلئے بڑا ہدف دیدیا۔ آئرلینڈ نے پہلے کھیل کر 7 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ لورکان ٹکر 51 اور ہیری ٹیکٹر 32 رنز کی جارحانہ…

چیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ، مصر کے محمد زکریا نے ٹائٹل جیت لیا

کراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل مصر کے محمد زکریا نے اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے ناصر اقبال کو 1-3…

پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر میدان سنبھالنے کا فیصلہ

ڈبلن: پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ٹاس جیتنے کے بعد میدان سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم نے دوسرے ٹی ٹویئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر…

وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10، 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

چیئرمین پرائم منسٹریوتھ افیئرز رانا مشہود نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10، 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پاکستان میں…

چیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ، مصر کے محمد زکریا نے ٹائٹل جیت لیا

کراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل مصر کے محمد زکریا نے اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے ناصر اقبال کو 1-3…

قومی ہاکی ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال، عوام کا جم غفیر پہنچ گیا

لاہور: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیل کر وطن واپس پہنچے ولی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد وطن…

سیریز بچانے کا مشن، آج آئرلینڈ کیخلاف قومی ٹیم میں کیا تبدیلیاں ہوں گی؟

تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں آئرلینڈ پہلا میچ جیت چکا ہے پاکستان کو سیریز بچانے کے لیے آج دوسرے میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ پاکستان ٹیم بڑے دعووں کے ساتھ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں تین…