پاکستان
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد 77 مخصوص نشستوں سے محروم ہو گیا
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد 77 مخصوص نشستوں سے محروم ہو گیا۔ یہ نشستیں ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی کو الاٹ کی گئی تھیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے…
صاحبزادہ حامد رضا اور حافظ نعیم کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد…
ہمیں ہمارا حق مل گیا، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمارا حق ہمیں آخرکار مل گیا، یہ فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، چیف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے۔ سپریم کورٹ کے باہر…
افتخار چوہدری کی بحالی، نواز شریف کی پاناما کیس میں نااہلی کا فیصلہ
مخصوص نشستوں کے فیصلے کی طرح ماضی میں افتخار چوہدری کی بحالی، نواز شریف کی پاناما کیس میں نااہلی کا فیصلہ بھی جمعہ کے روز ہی سنایا گیا۔ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی کا فیصلہ 20جولائی 2007 بروز…
محرم الحرام کے دوران وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا حکم
وفاقی حکومت کی جانب سے محرم الحرام کے دوران نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری فیٹف کی جانب سے جاری…
وزیراعظم کی پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امورپر…
پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں پاکستان کا پہلا کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس ملاقات میں…
عدت نکاح کیس کی سماعت جاری، مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…
باچا خان ائیرپورٹ پشاور پر تمام پروازیں بحال
پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر تمام پروازیں بحال کردی گئی ہیں، گزشتہ روز آگ لگنے کی وجہ سے رن وے کو بند کردیا گیا تھا۔ سعوی ائیرلائن کو پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گزشتہ روز لینڈنگ…
شہباز دورِ حکومت میں بجلی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
شہباز حکومت کے دور میں پاکستانی شہری ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں۔ موجودہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں بجلی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ پاور ڈویژن نے…