پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاسپورٹ بنانے میں تاخیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ

 حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹ بحران کے خاتمے کیلئے اقدامات تیزکردیئے۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے پاسپورٹ پرنٹ کرنیوالی نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ریکوزیشن تیار…

خیبر پختونخوا حکومت کا عوام کو مفت سولر پینل اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو دو کلو واٹ تک کا مفت سولر پینلز، اس کے ساتھ تاریں اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان کر دیا۔ مشیرخزانہ کے پی حکومت مزمل اسلم نے غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو…

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں دھرنے کی تاریخ تبدیل کردی

جماعت اسلامی نے کل اسلام آباد میں ہونے والا دھرنا مؤخر کردیا۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں 26جولائی کو دھرنا دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائے گی، مفتی سعید

بانی تحریک انصاف اور بشری بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے کہا ہے کہ عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائے گی۔ نجی ٹی وی سے عدت کیس کے حوالے سے بات…

لاڑکانہ ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ، فائرنگ سے باپ ، بیٹا اور 2 بھائی جاں بحق

لاڑکانہ میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی ، فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹے سیمت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گوٹھ نائچ میں زنگیجو برادری میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ کے تبادلے میں…

فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا

فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا۔میٹرک کا رزلٹ ویب سائٹ پر بھی دیکھا جا سکے گا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میڑک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلا ن کل جمعہ 12…

ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغان شہریوں کی دہری شہریت کو…

 آذربائیجان صدر

 آذربائیجان  کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آذر بائیجان کے صدر کو دورے  کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے…

چاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا

آئی ایم ایف نے نئے قرضے پروگرام کے لئے زراعت پر انکم ٹیکس وصولی بہتر بنانے کا مطالبہ کیا، ورچوئل مذاکرات میں چاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انسانوں کے ساتھ انسانوں والا سلوک کریں، غیر انسانی برتاؤ نہ کریں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر جسٹس…