پاکستان
ٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال کا دوسرا روز، آٹے کی سپلائی بند
ٹیکس نفاذ کیخلاف فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہو گئی ہے، آٹے کی سپلائی مکمل بند ہے۔ فلور ملز نے 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف گزشتہ روز ملک گیر ہڑتال کا…
حکومت سے خوش نہیں، کب تک ساتھ چلیں گے، اس کا بھروسہ نہیں، نبیل گبول
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نبیل گبول نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی موجودہ حکومت سے خوش نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری بھی کچھ مطالبات ہیں، ہم ان…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 67 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100انڈیکس 67 پوائنٹس اضافہ سے80ہزار59 پوائنٹس کی سطح پرریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 80 ہزار59 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں…
دورہ آسٹریلیا، صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف چار روزہ میچز کے لیے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی کے مطابق صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کا 15 رکنی…
چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے، بھارت آسٹریلیا سے ٹکرائے گا
ورلڈ چیمپئن شِپ آف لیجنڈز کرکٹ کے سیمی فائنلز میں آج پاکستان، بھارت، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں جلوہ گر ہوں گی۔ برمنگھم میں جاری لیجنڈ کرکٹ لیگ میں گروپ اسٹیج کا مرحلہ اختتام پر پہنچنے کے بعد اب…
مخصوص نشستیں کیس، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ آج جمعہ بارہ بجے سنایا جائے گا۔ جمعرات کو جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔ جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں تیز و کہیں آہستہ بارش کا سلسلہ جاری…
ملک کے مختلف علاقوں میں 3 دن بارش کا امکان، الرٹ جاری
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں اگلے 3 دن میں درمیانے درجے کی اربن و فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن…
اسلام آباد میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد زخمی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیاحوں کی گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔ گاڑی میں سوار 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ دامن کوہ کے قریب پیش آیا جہاں گجرات سے سیر کے…
مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ آج جمعہ کو سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ آج صبح ساڑھے نو…