پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ چیف کمشنر پی ٹی آئی والوں سے مشاورت کرکے جلسے کے معاملے کا مستقل حل نکالیں، جلسے میں چالیس پچاس ہزار بندہ آ جائے گا، تقریریں ہونگی، کچھ نہیں…
فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ
ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس کے باعث کراچی کی 95 فلورملز نے گندم کی واشنگ…
فواد چوہدری
توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر اور توہین الیکشن کمیشن…
خیبر پختونخوا، 2ہزار کے قریب سرکاری پرائمری اسکولز کے پاس ذاتی عمارت نہ
محکمہ تعلیم کی سالانہ رپورٹ میں خیبر پختونخوا میں 2 ہزار کے قریب سرکاری پرائمری اسکولز کے پاس ذاتی عمارت نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق وزیر…
جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں
جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں، عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے…
مخصوص نشستیں
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں اہم مشاورتی…
گھریلو تنازع ، صوابی میں بھائی نے 3 بہنوں کو قتل کر دیا
صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے تین بہنوں کو قتل کر دیا ، وجہ گھریلو تنازع بتائی جاتی ہے۔ واقعہ صوابی کے علاقے زیدہ سٹی میں پیش آیا ، فائرنگ سے تینوں بہنیں موقع پر دم توڑ گئیں ، لاشوں…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ خیبر پختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے…
ایئرلائنز کی عالمی تنظیم کا ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد: ایئرلائنز کی بین الاقوامی تنظیم (ایاٹا) نے حکومت پاکستان سے ٹکٹوں پر ٹیکس میں کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایئر لائنز کی انٹرنیشنل تنظیم ایاٹا نے ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کے لیے…
آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 11 اور 12 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وہ پاکستان…