پاکستان
کوئٹہ دھماکا
کوئٹہ میں اختر آباد مغربی بائی پاس پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار اور ریسکیو حکام جائے وقوع پر پہنچ گئے۔ پولیس…
عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی 14 اگست سے شروع ہو گی
پنجاب میں عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی 14 اگست سے شروع ہو گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم آزادی سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام…
آٹے کی قلت، تندور بھی بند ہونے کا خدشہ
فلور ملز کی ہڑتال کی وجہ سے آٹے کی قلت پیدا ہو گئی ہے، تندور بھی بند ہونے کا خدشہ ہے۔ آٹا ملز کی ہڑتال نے نان روٹی ایسوسی ایشن کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، لاہور میں ہڑتال…
مونس الٰہی
اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ ایف آئی اے نے 9 ملزمان کا نامکمل چالان عدالت میں پیش کیا جس میں مونس…
ڈینٹل کالجوں کا 20 سال پرانا نصاب تبدیل کرنے کی منظوری
ڈینٹل کالجوں کا 20 سال پرانا نصاب تبدیل کرنے کی اصولی منظوری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب میں بی ڈی ایس پروگرام کا دورانیہ 4 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یونیورسٹی آف…
مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں 108،پیپلز پارٹی کی 68 نشستیں رہ جائیں گی
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟ مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں 108،پیپلز پارٹی کی 68 نشستیں رہ جائیں گی۔ موقر قومی اخبار کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ…
آٹا ملز تیسرے روز بھی بند، بحران کا خدشہ
ملک بھر میں آٹا ملز تیسرے روز بھی بند، آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ آٹا ملز ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے، آٹا ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے…
سپرنٹنڈنٹ جیل
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کو تبدیل کر دیا گیا ، اس حوالے سے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسد وڑائچ اڈیالہ جیل سے تبادلہ کرکے سپرنٹنڈنٹ ساہیوال جیل تعینات کر دیا…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان،خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش…
بارش اور سیلابی صورتحال میں ریلیف کیلئے ایمرجنسی سینٹرز قائم
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے بارش اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے باعث ایمرجنسی سینٹرز قائم کر دیئے گئے۔ چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ و مرکزی نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اعجازاللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارشوں اور…