پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

نیب کی جانب سے توشہ خانہ تحائف کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ تحائف کےلیے اختیارات کے غلط استعمال کے معاملے میں نیب کی جانب…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے رہائی سے متعلق بحث شروع ہو گئی ، وہ عدت نکاح کیس میں بھی بری ہو گئے ہیں، اس وقت وہ 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار ہیں۔ آج عدت نکاح کیس…

دنیا نے دیکھ لیا کہ کیس بے بنیاد تھا،عدت کیس کے فیصلے پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے دوران عدت نکا ح کیس کے فیصلے کے بعد کہا کہ دنیا نے دیکھ لیا کہ کیس بے بنیاد تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فیصلے پر عدلیہ کا شکریہ اداکرتے ہیں،انصاف کا…

بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کر لی ہیں، شیر افضل مروت ہمارے ایم این ایز میں شامل ہیں۔  اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی…

فیصل آباد اور کوئٹہ میں کل موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کے دو شہروں فیصل آباد اور کوئٹہ میں کل سات محرم الحرام کے موقع پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں موبائل سروس بند رکھنے کی منظوری دے دی ہے، فیصل آباد…

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 1 لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کا ملک بھر کے  ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا فیصلہ وزیراعظم کے قومی پروگرام برائے زرعی ٹیوب…

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب…

وکیل سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کی پٹیشن کو اڑا کر رکھ دیا، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کی پٹیشن کو اڑا کر رکھ دیا ہے۔ کل خاور مانیکا بشری بی بی کو نیک…

مرغی کا گوشت مزید 9 روپے مہنگا ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، مرغی کا گوشت مزید 9 روپے مہنگا ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 519 روپے ہو گئی ہے، زندہ مرغی…

عدت کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ ، آج تین بجے سنایا جائیگا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج تین بجے…