پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے پانچ مختلف مقامات پر میزائل حملوں کے بعد نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (NSC) کا ہنگامی اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں ملکی عسکری و سیاسی قیادت شریک…

مکار دشمن کا بزدلانہ حملہ،بھارت کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے پانچ مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ہے، تاہم پاکستان کی افواج اور قوم مکمل طور پر چوکنا اورتیار ہیں۔ وزیراعظم  شہبازشریف نے کہا کہ بھارت کو بھرپورجواب…

بھارت کو اس سے بڑھ کر جواب دیں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے میزائل حملے کے لیے مکمل طور پر تیار تھا اور ہمیں پہلے ہی اندازہ تھا کہ بھارت اس قسم کی کارروائی کرے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں…

پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے گئے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج نے مؤثر اور فوری ردعمل دیتے ہوئے دشمن کے دو طیارے مار گرائے ہیں۔ بھارت نے کوٹلی، احمد پور شرقیہ، مظفرآباد، باغ اور مریدکے میں…

مودی نے جنگ کی ابتدا کر دی، اختتام اب پاکستان کرے گا: شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کے میزائل حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اب اس کا اختتام…

بھارتی جارحیت، تین شہروں پر میزائل داغے گئے، ڈی جی آئی ایس آر

بھارت نے تین مختلف مقامات پر میزائل حملے کیے ہیں، حملوں میں بہاولپور (جنوبی پنجاب)، مظفرآباد اور کوٹلی (آزاد کشمیر) کو نشانہ بنایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس آر (ڈیفنس جنرل انٹیلیجنس اینڈ سٹریٹیجک ریسپانس) کے مطابق بہاولپور میں شہریوں…

بھارت کی عادت ہے جھوٹ بولنا اور پراپیگنڈا کرنا، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ جھوٹ بولنا اور پراپیگنڈہ کرنا بھارت کی عادت ہے۔ ہم نیوز کے پروگرا م ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئررہنما بیرسٹرعلی…

بھارت کیساتھ تصادم ناگزیر ہوگیا اور یہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہےکہ بھارت کے ساتھ تصادم ناگزیر ہوگیا ہے، اور یہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کی بریفنگ میں بتایا گیا…

میں اپنی کامیابی پاک فوج کے نام کرتا ہوں ، شہیر آفریدی

باکسر شہیر آفریدی کا کہنا ہے کہ میں اپنی کامیابی پاک فوج کے نام کرتا ہوں، اگر ملکی دفاع کے لیے جان دینی پڑی تو جان قربان کردوں گا۔ وطن واپسی کے بعد ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں…

بھارت جس نے کبھی سیکولرزم کا دعویٰ کیا تھا، آج شدت پسندی کی ریاست بنتا جا رہا ہے، احسن اقبال

مئی 2018 کو اس وقت کے وزیر داخلہ اور موجودہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال پر جلسہ عام میں جان لیوا حملہ کیا گیا آج اس حوالے سے یونیورسٹی آف نارووال کے زیر اہتمام “نارووال پیس ڈائیلاگ” کے…