پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم کی پیشکش کو مثبت انداز میں لیتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی پیشکش کو مثبت انداز میں لیتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے…

بھارت کی بربریت اور بلااشتعال حملے سے مسجد شہید

بھارت کے بزدلانہ حملے میں اس کی جارحیت اور بلااشتعال کارروائی سے ایک مسجد بھی شہید ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے اپنے مذموم عزائم کے لیے پاکستان پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا، بھارتی فوج کے شرمناک حملوں…

بھارت کی بھول ہے کہ ہم ان حملوں کے جواب میں خاموش رہیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت کی بھول ہے کہ ہم ان حملوں کے جواب میں خاموش رہیں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اس پر کیا…

صورتحال کشیدہ، بھارتی آبی ذخائر کو نشانہ بنانا بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ صورتحال کشیدہ ہے اور بھارتی آبی ذخائر کو نشانہ بنانا بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ…

دشمن نے اندھیرے میں ماضی کی طرح چھپ کر حملہ کرنے کی کوشش کی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دشمن نے اندھیرے میں ماضی کی طرح چھپ کر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج…

پاک فوج نے مندل سیکٹر میں سری ٹاپ پر بھارتی پوسٹ کو تباہ کر دیا

راولپنڈی: پاک فوج نے مندل سیکٹر میں سری ٹاپ پر بھارت پوسٹ کو تباہ کر دیا۔ بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی پوسٹ کو ایک اور منہ توڑ جواب دیا گیا۔…

بھارتی جارحیت کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جائے گاِ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے…

وطن کی مٹی کے دفاع کیلئے ہماری جانیں حاضر ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وطن کی مٹی کے دفاع کے لیے ہماری جانیں حاضر ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس…

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فضائیہ کی طاقت سے دنیا متاثر

بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ،جوابی کارروائی پر پاک فضائیہ کی طاقت سے دنیا متاثر ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں پاک فضائیہ کی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا، ذرائع کے مطابق جے ایف 17 کی طیارہ ساز…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا ۔ سپر یم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔…