پاکستان
وزارتِ صحت نے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا
وزارتِ صحت نے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ وفاقی وزیر صحت نے وفاق کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر صحت مصطفیٰ…
بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، جارحیت پر احتجاج ریکارڈ
بھارت کی جانب سے جارحیت کے بعد بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور جارحیت پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی ناظم الامور کو سخت احتجاجی مراسلہ بھی…
بھارتی جارحیت سے کہاں کہاں شہادتیں ہوئیں، ترجمان پاک فوج نے تفصیلات بتا دیں
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی جارحیت سے ہونے والی شہادتوں کی تفصیلات بتا دیں۔ ان کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر احمد پور شرقیہ میں مسجد سبحان اللہ کو نشانہ بنایا گیا جس کے…
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر بھارتی گولہ باری سے نقصان کی تفصیلات سامنے
بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر نوسیری ڈیم کے اسٹرکچر کوبھی نشانہ بنایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے آبی ذخائر پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی…
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیربعد ہو گا، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے۔ پاک بحریہ کے سربراہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف ،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ،وفاقی وزیر احسن…
26 معصوم شہری شہید، 46 زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ بھارت نے چھ مقامات پر گزشتہ رات بزدلانہ حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کیا جس میں 26 معصوم…
لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا
لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن نے نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے بعد آپریشنل ائیر پورٹ ذرائع نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باعث متاثرہ فضا ئی حدود اب کھول…
پاک بھارت کشیدگی ، اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ
پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے اسلام آباد کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف اسپتالوں کے دورے کئے، ڈی سی نے کہا کہ پولی کلینک،پمز،سی ڈی…
پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ بھی تباہ کر دی
پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ تباہ کر دی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوٹلی میں بھارتی پوسٹ کو مارٹر گولے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد بھارتی پوسٹ دھویں کے بادلوں…
بھارت نے اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
نئی دہلی: بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے جنگی طیاروں کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ جبکہ بھارتی میڈیا نے تباہ ہونے والے طیاروں کی تصاویر اور ویڈیوز…