پاکستان
بھارتی آلہ کار بی ایل اے کا سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 7 اہلکار شہید
بھارت کی آلہ کار ’بلوچ لبریشن آرمی ‘ کے دہشت گردوں کے بلوچستان میں حملے کے دوران پاک فوج کے سات بہادر جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 مئی 2025…
روس پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے اہم کردار ادا کر سکتا ہے، آصف زرداری
صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ روس پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے دوسری جنگ ِ عظیم میں روسی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر…
دورہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز: پاکستان ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان دنیا کی باصلاحیت اور نظم و ضبط والی فوج ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز…
ہم آرمی چیف کی ایک آواز پر لبیک کہیں گے، میجر جنرل (ر) جاوید اسلم طاہر
میجر جنرل (ر) جاوید اسلم طاہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ایک آواز پر ہم لبیک کہیں گے۔ راولپنڈی میں میجر جنرل (ر) جاوید اسلم نے ایکس سروس مین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم…
دیرپا امن چاہتے ہیں لیکن جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے، وزیر داخلہ
دوحہ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم خطے میں دیرپا امن چاہتے ہیں۔ لیکن جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے دوحہ میں قطر کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ جس میں پاک…
مقدمات نمٹانے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ مقدمات نمٹانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین…
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواستیں
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں کو ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ…
پاکستانی قوم مشکل حالات سے خوفزدہ نہیں ہوتی، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم مشکل حالات سے خوفزدہ نہیں ہوتی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جدوجہد سے قائم ہوا…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت سے واپس بھیجے گئے دو بچوں کے علاج کا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت سے واپس بھیجے گئے دو بچوں کے علاج کا ذمہ لے لیا۔ بھارت کی جانب سے نام نہاد پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد غیر انسانی قدم اٹھاتے ہوئے دل کے عارضے میں…
ملک بھر سے اکھٹے ہونے والی رقم پر تمام صوبوں کا حق ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کہا ہے کہ پورے ملک سے اکھٹے ہونے والی رقم پر تمام صوبوں کا حق ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کی سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے…