پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاک فوج کا بھرپور جوابی وار، 2کمانڈر سمیت8طالبان ہلاک

پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان کی جانب سے سرحد پر فائرنگ کی گئی جبکہ پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ جوابی فائرنگ سے دو اہم کمانڈرسمیت8طالبان ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 ستمبر کی صبح…

پی ٹی آئی جلسہ شرکاءاور پولیس میں تصادم ، وفاقی وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کر لی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےپی ٹی آئی جلسے کے شرکاء اور اسلام آباد پولیس کے درمیان تصادم پر فوری نوٹس لے لیا۔  محسن نقوی نے معاملے پر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیرداخلہ…

7بجے کے بعد جلسہ غیر قانونی، صورتحال کنٹرول میں ہے ،چیف کمشنر اسلام آباد

چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ شہر میں حالیہ غیر قانونی جلسے کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب این او سی جاری کیا گیا تھا تو سب کو…

پی ٹی آئی جلسہ، این او سی کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی،

ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو جلسہ 7 بجے ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے کے اختتام کا وقت شام…

وزیراعظم نے ملک بھر میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج وزیراعظم ہاؤس میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا  جس کے تحت ملک بھر میں 7 روزہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پولیو کے قطرے پلا کر مہم…

پی ٹی آئی کو پراپیگنڈا کرنے کیلئے فیک پوسٹوں کا سہارا لینا پڑرہا ہے، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پراپیگنڈا کرنے کیلئے فیک پوسٹوں کا سہارا لینا پڑرہا ہے،سابق صدر عارف علوی نے بھی 14اگست کی کشمیر کی ایک ویڈیو شیئر کرنے کے بعد ڈیلیٹ…

رانا ثنا نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا

وزیراعظم کے مشیر اور ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خاں نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا۔’ رانا ثنا نےایک بیان میں کہا کہ اسرائیل ٹائمز نے پاکستان میں انقلاب…

برطانوی یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا آئی فون بنا کر ریکارڈ قائم کردیا

برطانوی یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا آئی فون بناکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیوب پر مسٹر ہوز دا باس کے نام سے مشہور ارون روپیش…

ہمسفر ڈرامہ بھارت میں بطور تھیٹر پیش کیے جانے کا امکان

ہم نیٹ ورک کے مقبول ترین ڈرامے ‘ہمسفر’ کو بھارت میں تھیٹر کی صورت میں پیش کیے جانے پر کام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تھیٹر اور فلم اداکار عمران زاہد نے ‘ہمسفر’ کا تھیٹر بنانے کے لیے…

اطہر وقار عظیم

نامور پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ اطہر وقار عظیم کی تدفین منگل کو کراچی میں ہو گی ، ان کی عمر 76 برس تھی…