پاکستان
سینئر سیاستدان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
مسلم لیگ (ن)کے سابق ممبر قومی اسمبلی حمیر حیات خان روکھڑی انتقال کرگئے ۔ حمیر حیات لاہور سے واپس آ رہے تھے کہ قائدآباد کے قریب دل کا دورہ پڑا،انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جاںبر…
نیب نے نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا
نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا ہے۔ نیب نے توشہ خانہ کا نیا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا،نیب پراسیکیوٹر کا…
مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی گرفتار
جتوئی سے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رانا عبدالمنان کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا،لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے رانا عبدالمنان کیخلاف کیس کی سماعت کی،بینچ میں…
سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 188 کلو میٹر تھی…
پولیس کو دھمکیاں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، دانیال عزیز پر فرد جرم عائد
سینئر سیاستدان دانیال عزیز پر پولیس کو دھکمیاں دینے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شکر گڑھ نے دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کر دی۔ اس موقع پر دانیال عزیز…
مڈل نہیں ٹیل اینڈر ہوں، کوشش ہے دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آجاؤں، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ وہ ریڈ بال کرکٹ میں واپس آنے کیلئے کوشاں ہیں۔ فیصل آباد میں چیمپئنز کپ کے پریکٹس سیشن سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے بعد…
سونا سستا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی…
بلوچستان
بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں 3 ہزار 500 سے زائد اسکول اساتذہ کی قلت کے باعث غیر فعال ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ رکن بلوچستان اسمبلی کے سوال پر تحریری جواب میں محکمہ تعلیم نے بتایا کہ…
ہم میں شفافیت ہے یا نہیں، عوام خود دیکھ کر فیصلہ کرسکتے ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، ہم نے اظہارِ رائے کی آزادی پر کوئی قدغن نہیں لگائی، اپنی ذات کے لیے آج تک توہینِ عدالت کو نوٹس نہیں…