پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اراکین پارلیمنٹ

حکومت نے اہم آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو آج اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کو آئندہ چند روز میں ہونیوالی اہم قانون سازی کے متعلق اعتماد میں لیا…

سپریم کورٹ سے 2 عدد کمپیوٹر چوری، ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

سپریم کورٹ آف پاکستان سے کمپیوٹر چوری ہوگئے جس کا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز کے موقع پر 2 عدد کمپیوٹر چوری ہوگئے۔ مقدمہ ڈائریکٹر آئی ٹی کی مدعیت…

اپنے لیڈر کو رہا کرا کر دکھانا، خواجہ آصف کا علی امین کو چیلنج

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 دن میں عمران خان کو رہا کرا کر دکھانا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے…

ڈالر 7 پیسے سستا ، اسٹاک مارکیٹ نے 79 ہزار کی حد عبور کر لی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے…

جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق وانا رستم بازار میں النور مسجد کے قریب ایس ایچ او اللّٰہ نواز کی گاڑی…

لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر 2 ہزار جرمانہ، بائیک بھی بند ہوگی

لائسنس کے بغیر بائیک چلانے والوں کی موٹر سائیکل بند کرنے کا اعلان، لائسنس بنوانے کے بعد ہی واپس کی جائے گئی۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر کے مطابق لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں کو جرمانہ کیا…

خودکش جیکٹ

پشاور میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، رنگ روڈ کے قریب موٹر سائیکل سوار سے خودکش جیکٹ برآمد کر لی گئی۔ ایکسائز پولیس کے مطابق رنگ روڈ کے قریب ایک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا…

موٹروے پر پھنسا رہا، پی ٹی آئی جلسے میں نہ پہنچ سکا، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے بتایا کہ میں موٹروے پر پھنسنے کے باعث جلسہ گاہ تک نہ پہنچ سکا تھا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے…

اسلام آباد جلسے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے بڑے اعلانات

وزیراعلی ٰخیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگرعمران خان کو 15دن میں نہ چھوڑا گیاتو خود رہا کرائینگے۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کہاکہ وکلا نے بتایاکہ عمران خان کے کیسز ختم ہوچکے ہیں،…

معروف نیوز اینکر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

نیوز اینکر عبداللہ حسن خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ افسوسناک واقعہ کراچی میں شاہراہ فیصل آواری ٹاور سگنل کے قریب پیش آیا جہاں کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…