پاکستان
لاہورمیں پاک فوج کی فتح اور سیز فائر پر جشن کا سماں، مٹھائیاں تقسیم
لاہور میں پاک فوج کی عظیم فتح اور بھارت کیساتھ سیز فائر کے اعلان پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں نے جشن منایا اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ معروف لبرٹی…
پاکستان کے مضبوط جواب نے دشمن کو جنگ بندی پرمجبورکیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مضبوط جواب نے دشمن کو جنگ بندی کی درخواست پرمجبورکیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن کامیابی حاصل کی،پاک فضائیہ نےغیرمعمولی مہارت اورجرات…
پاکستان میں اس وقت جشن کا سماں ہے، عطاتارڑ
وزیراطلاعات اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت جشن کا سماں ہے۔ پاکستان کی طرف سے کوئی سیز فائرکی خلاف ورزی نہیں ہو رہی، سیز فائر کی ہماری طرف سے خلاف ورزی کا سوال ہی پید ا…
وزیراعظم کا آج ملک بھرمیں یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کا آج اتوارکو ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان نے ہرمحاذ پر برتری ثابت کی، کامیابی پراللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں، آپریشن بنیان المرصوص نے دشمن کو موثر…
مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم متحد ہیں، علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم متحد ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ترقی وہ لوگ کرتے ہیں جو دوسروں کی ترقی…
جو بھی ہماری خودمختاری کو چیلنج کرے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو بھی ہماری خودمختاری کو چیلنج کرے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے…
ہم اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک بھارت کشیدگی اور جنگ بندی پر اپنے بیان میں کہا کہ مجھے پاکستان…
پاک بھارت جنگ بندی کیسے ممکن ہوئی؟
اسلام آباد: (ہیڈ اہم انویسٹیگیشن، زاہد گشکوری) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے امریکی ہم منصب سے فوری جنگ بندی کروانے پر مدد طلب کی۔ پاک بھارت جنگ بندی کیسے ممکن ہوئی؟ سفارتی ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو…
پاکستان نے برتری کے ساتھ جنگ بندی کی
اسلام آباد (تجزیہ، فرحان بخاری): ایک امریکی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی نے ہفتے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان 4 دن سے جاری شدید جھڑپوں کو خاموش کر دیا۔ لیکن جیسے ہی دہلی اور اسلام آباد مستقبل…
پاکستان نے عالمی قوانین کے مطابق اپنے دفاع کا حق استعمال کیا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی قوانین کے مطابق اپنے دفاع کا حق استعمال کیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ سیز فائر پر قوم…