پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

دفاع وطن کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، مولانا اسعد محمود

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا وطن ہے، اس کا دفاع ہر پاکستانی کا فرض ہے، اور ہم ملکی سلامتی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں نے…

پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، سب انسپکٹر اورسپاہی شہید

پشاور کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں سب انسپکٹر اور ایک سپاہی شہید جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب معمول کی گشت پر موجود پولیس موبائل علاقے…

ہمارے شاہینوں نے بھارت کے طیاروں کو دھول چٹا دی، سعد رفیق

ن لیگ کے مرکزی رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارے شاہینوں نے بھارت کے طیاروں کو دھول چٹا دی۔ ن لیگ کے مرکزی رہنما سعد رفیق نے کہا کہ بزدل دشمن کو بھرپور جواب سے معلوم ہوگیا کہ…

مسلح افواج نے عوام سے کیا وعدہ پورا کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ دشمن کو منہ توڑ جواب دیا گیا ہے،مسلح افواج نے عوام سے کیا وعدہ پورا کردیا۔ پاکستان ایئر فورس اور پاکستان نیوی کے سینئر آفیسرز…

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب،دنیا بھر میں پاکستان کی پذیرائی

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر دنیا بھر میں پاکستان کی پذیرائی ہورہی ہے۔ بی بی سی نے کہا کہ پاک فوج بھارت کیخلاف فاتح کے طور پر ابھری ہے،پورا ملک اور عوام بھارت کیخلاف پاک فوج کے…

مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے  بجلی کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا، ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی،زیر زمین گہرائی 200کلو میٹر تھی،مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلہ کیوں اور کیسے آتا ہے؟ ماہرین کے…

آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی کامیابی، ملک بھر میں جشن، مٹھائیاں تقسیم

اسلام آباد: آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منایا گیا اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو ملک بھر میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ جبکہ  اظہار یکجہتی کیلئے…

مودی کا اکھنڈ بھارت بننے کا خواب چکنا چور ہو گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مودی کا اکھنڈ بھارت بننے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف ہمیشہ سازشیں…

جنگ بندی میں امریکہ کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں دوست ممالک کے ساتھ مل کر امریکہ کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا…