پاکستان
معرکہ حق کے بعد نیا پاکستان سامنے آیا،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ
سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ معرکہ حق کے بعد نیا پاکستان سامنے آیا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ 10مئی کی صبح اللہ اکبر…
آپریشن معرکہ حق پاک فوج کی تاریخ کا سنہری باب ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور معرکۂ حق آپریشن بُنیان مرصوص کے دوران زخمی ہوئے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…
رافیل رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا پائلٹ کو بھی بہادر ہونا چاہیے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ رافیل رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا پائلٹ کو بھی بہادر ہونا چاہیے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ22 اپریل کے بعد بھارت نے سندھ طاس…
وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان
آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی کو یوم ’معرکۂ حق‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یوم معرکۂ حق ملک میں جوش و خروش اور…
4 کلیدی دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے کے 4 کلیدی دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی۔ اعلامیہ کے مطابق آئندہ بجٹ کی تیاری کے پیش نظر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ، چیف سیکریٹری آفس، محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی میں چھٹیوں…
پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کااعلان
پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کااعلان کردیا گیا ہے ۔ آئی ایس پی آر نے معرکہ حق 22اپریل سے 10مئی 2025 کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق بھارتی جارحیت کیخلاف مسلح افواج نے آپریشن بنیان…
بھارت اب کسی بھی ایڈونچر سے پہلے 100بار سوچے گا، محسن نقوی
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت اب کسی بھی ایڈونچر سے پہلے 100 بار سوچے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 سال کا شہید نوجوان خاندان کا…
پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹر اڑانے پر پابندی، دفعہ 144 عائد
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں ڈرونز اور کواڈکاپٹر اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹر اڑانے پر دفعہ 144 نافذ کر…
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کوئٹہ: بلوچستان کے داراخلافہ کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ میں آنے والے زلزل کے شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے جنوب مغرب میں 125…
بھارت سے مذاکرات کی صورت میں صرف 3 نکات پر بات ہو گی، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کی صورت میں صرف 3 نکات پر بات ہو گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ افواج پاکستان بھارت کے سامنے آہنی دیوار…