پاکستان
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ
بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ کچھ دیر کے لیے ملتوی ہو گیا ہے۔ تاہم باقاعدہ رابطہ شام کو ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ڈی جی ایم او…
ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا تھا کہ ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے بھارت کو دیے گئے جواب کی گونج نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا…
متعدد غیر ملکی ائیر لائنز نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دیں
فلائیٹ شیڈول میں بہتری ہو گئی، 12 غیر ملکی ائیرلائنز نے بھی پاکستان کے لئے پروازیں بحال کر دی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ائیر پورٹس سے پروازوں کی منسوخی کم ہو کر 50 رہ گئی، فلائی دبئی، امارات،…
عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی
عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی بین الاقوامی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کر لیا ہے، جو اس تاریخی کامیابی کا عالمی اعتراف ہے۔ دی نیشنل…
ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آج خطہ…
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج شام ہوگا
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کرینگے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری…
ہوٹل پر اندھا دھند فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی
جناح اسپتال کے قریب واقع ایک ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے ہوٹل میں موجود 2 افراد پراندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر…
واہگہ بارڈرپر رینجرز کی شاندار پریڈ، بھارتی جانب سناٹا
واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کی جانب سے “بنیان مرصوص” آپریشن کی کامیابی کی خوشی میں شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پریڈ کے دوران جذبے اور جوش و خروش کا…
آج کا دن فخر کا ہے، ہم ملک کے دفاع کے لیے متحد ہیں: اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج کا دن پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما اسد قیصر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے…
پاکستان نے84 بھارتی ڈرون مارگرائے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے84 بھارتی ڈرون مارگرائے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم…