پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

باجوہ نے کئی آپشنز دیئے، کہا عاصم منیر کو آرمی چیف نہ بنایا جائے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینا ایک تاریخ ساز اور قومی فخر کا لمحہ ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترقی پر وزیراعلیٰ بلوچستان کی مبارکباد

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ترقی ملنے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلی سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر قوم کے فخر اور بے مثال عسکری قیادت کی علامت ہیں۔…

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان  کیا ہے ۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق مسافروں کی سہولت کیلئے عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی،خصوصی ٹرینیں 2 جون سے 4 جون کے درمیان مختلف…

چین کی پاک فضائیہ کو مکمل تکنیکی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

چین کی جانب سے پاک فضائیہ کو مکمل تکنیکی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے چینی سفیر نے ملاقات  کی، ملاقات کے دوران دفاعی…

دنیا بھر میں کن مشہور شخصیات کو فیلڈ مارشل کا اعلیٰ ترین فوجی عہدہ ملا؟

وفاقی کابینہ نے منگل کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی، تقریباً 60 برسوں میں پہلی بار کسی جنرل کو اس عہدے پر ترقی دی گئی ہے، جو کہ پاکستان…

فیلڈ مارشل کا عہدہ کیا ہے؟

وفاقی حکومت نے آپریشن بُنیان مرصوص اور معرکہ حق میں دلیرانہ قیادت اور دشمن کو شکست فاش دینے پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ترقی دے کر انہیں فیلڈ مارشل تعینات کردیا ہے۔ فیلڈ مارشل پاک فوج کاسب…

ایئر چیف کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ

وفاقی کابینہ نے ایئر چیف ظہیر بابر سدھو  کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں…

اعزاز ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اعزاز ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز قوم، شہدا اور غازیوں کے نام کرتا ہوں۔ ترقی ملنے پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان، وزیراعظم اور کابینہ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

وفاقی حکومت نے جنرل سیدعاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دیدی،ایئر چیف کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی…

سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کردی، سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے نورمقدم قتل کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے…