پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اختلافات پیدا کرنیکی بھارتی کوششیں ناکام ، پاکستان ، چین اور افغانستان کا اتحاد مزید مضبوط ہو گیا

بھارت کو پاکستان ، چین اور افغانستان کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوششوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ حالیہ سفارتی روابط نے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ چین، جو ایک قابلِ اعتماد…

کشن گنگا ڈیم سے پانی کی بندش، بھارت نے دریا کا گلا گھونٹ دیا

بھارت نے ایک بار پھرآبی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک لیا ہے، جس کے نتیجے میں دریا میں پانی کے بہاؤ میں 40 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس…

نادرا نے پیدائش، اموات اور شادی کی رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے پیدائش، اموات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی جیسے اہم معاملات کی رجسٹریشن کیلئے جدید موبائل ایپلیکیشن متعارف کرا دی ہے۔ نادرا ترجمان کے مطابق شہری اب…

خواتین کے کپڑوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا

خواتین کے ملبوسات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر عوامی پریشانی کے بعد یہ معاملہ بالآخر قومی اسمبلی میں بھی زیر بحث آ گیا۔ ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ…

گندم اور میدہ سستا، مگر نان، روٹی اور بیکری آئٹمز بدستور مہنگی

ملک بھر میں گندم اورمیدے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود بیکری مصنوعات اور روزمرہ اشیائے خورونوش جیسے نان، روٹی، ڈبل روٹی، رس، کیک، بسکٹ، مٹھائیاں اب بھی پرانی قیمتوں پرفروخت ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 50 کلو…

جنہوں نے جنگ جیتی، ہم نے انہیں فیلڈ مارشل بنایا تو اعتراض کیوں؟ مصدق ملک

وفاقی وزیرمصدق ملک نے کہا ہےکہ کیا ہم نےکوئی سویلین یا مسلم لیگ ن کو یہ ایوارڈ دے دیا ؟ جس نے جنگ جیتی ہم نے اس کو فیلڈ مارشل بنایا۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ”…

ہم نے 10 مئی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا، اب خاموش نہیں رہیں گے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم نے 10 مئی کو سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا، اب خاموشی کا وقت گزر چکا ہے۔ گورنرسندھ  کامران خان ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1947…

بھارت کا معصوم بچوں کو نشانہ بنانا اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہا ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بھارت کا معصوم بچوں کو نشانہ بنانا اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہا ہے،پوری قوم مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے،دہشتگردی کے خاتمے،ملکی خود مختاری اور سلامتی کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں…

سپریم کورٹ میں سزائے موت کے 238 مقدمات نمٹا دیئے گئے

سپریم کورٹ میں سزائے موت کے 238 مقدمات نمٹا دیئے گئے جس کے بعد سپریم کورٹ میں سزائے موت کے کیسز 454 سے کم ہوکر 216 رہ گئے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق صرف 7 ماہ میں 52 فیصد سزائے موت…

خواتین کو مرکزی دھارے میں شامل کیے بغیر معاشی ترقی کا خواب پورا ہونا مشکل

وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کا کہنا ہے کہ خواتین کو مرکزی دھارے میں شامل کیے بغیر معاشی ترقی کا خواب پورا ہونا مشکل ہے۔ کراچی میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…