پاکستان
خیبر پختونخوا اسمبلی،یوٹیلٹی اسٹورز کے خاتمہ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
خیبر پختونخوا اسمبلی میں یوٹیلٹی اسٹورز کے خاتمہ کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے پیش کی، قرارداد میں کہا گیا یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کی پرزور…
علی امین گنڈاپور کا بطور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا استعفیٰ منظور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بطور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا استعفیٰ منظورکرلیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کیا،اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ…
کراچی،تاجرسے2کروڑبھتہ طلب کرنے کےالزام میں 3 ملزم گرفتار
کراچی میں تاجرسے 2کروڑ بھتہ طلب کرنےکےالزام میں 3 ملزم گرفتارکرلئے گئے ہیں۔ ترجمان ضلع شرقی پولیس کے مطابق معروف بلڈرکی جانب سےبھتہ طلب کرنےکی اطلاع دی گئی،ملزمان نے بلڈر کوبھتہ نہ دینےپرجان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ گرفتارملزمان…
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے بلاول امریکا روانہ
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا روانہ ہوگئے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری خصوصی دعوت پر امریکا کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ…
پی ٹی آئی کے ورکرزبہت جلد یوم نجات منائیں گے،گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ گومل کی بنیاد 1974 میں ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی تھی،ہماری توجہ خیبر پختونخوا میں امن وامان پر ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا…
ملتان میں سلنڈر دھماکے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل
ملتان میں سلنڈر دھماکے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے کمشنر ملتان کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی،کمیٹی میں سی پی او ملتان، جوائنٹ ڈائریکٹر اوگرا، ڈائریکٹر سول ڈیفنس اور دیگر شامل…
تحریک انصاف اور جے یو آئی(ف) کے درمیان رابطے کیلئےکمیٹی قائم
تحریک انصاف اور جے یو آئی(ف) کے درمیان رابطے کیلئے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ،کمیٹی میں اسد قیصر اور کامران مرتضیٰ شامل ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان سے ملاقات…
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے50 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، شمشاد اختر
کراچی: سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے 40 سے 50 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے تیسری کلائمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے…
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر کےسرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جنوری کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ یکم…
بلوچستان میں دہشتگردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 خارجی ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع قلہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ جوابی کارروائی میں 5 خارجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں…