پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سندھ ہائیکورٹ کے 12 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سندھ ہائیکورٹ کے 12 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی نے نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، نئے ججز کے حلف اٹھانے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے ، حکومت سنجیدہ ہوتی تو اپنا جواب دیتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے جوڈیشل کمیشن…

غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے سدباب کیلئے پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی قائم کرنے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے سدباب کیلئے پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اضلاع میں ڈسٹرکٹ اسپیشل پلاننگ کمیٹیوں کے قیام پر بھی اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا…

خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی میں 40 کروڑ کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور (انور زیب) آڈٹ رپورٹ میں خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی میں 40 کروڑ کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سال 2021-22 آڈٹ رپورٹ میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیر ضروری…

پیکا ترمیمی ایکٹ چیلنج

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ صحافی جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں موقف…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور…

2013 میں طویل لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا، اب ملک درست سمت گامزن، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2013 میں ملک میں طویل لوڈشیڈنگ کا سامنا تھا، ملکی معیشت اس وقت درست سمت میں گامزن ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے کہا کہ ماضی میں ن لیگ کی حکومت میں لوڈشیڈنگ…

جماعت اسلامی کا آئی پی پیز کیخلاف احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے جمعہ 31 جنوری کو ملک بھر میں آئی پی پیز کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرلیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امیرجماعت کےاعلان کے مطابق جمعہ…

بلاول بھٹو زرداری کراچی سے دبئی روانہ نہ ہو سکے

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی سے دبئی روانہ نہ ہوسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو کوکراچی سے پروازای کے603 سے 10بجکر40 منٹ پرروانہ ہونا تھا، بلاول بھٹوکی بدھ کی دوپہر12 بجےپروازای کے601 کےذریعے روانگی متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایا…

کس نے منع کیا، وہ ڈیل کریں یا سیاست ان کی مرضی، خورشید شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ڈیل سے کس نے منع کیا ہے، وہ ڈیل کرے یا سیاست کرے ان کی مرضی ہے۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی بات…