پاکستان
پاکستان مسلم لیگ ہی ملک کو استحکام دے گی،چودھری شجاعت حسین
مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ہی ملک کو استحکام دے گی ،پارٹی کو ہرسطح پر مضبوط اور مستحکم کیا جائے گا۔ چودھری شجاعت حسین سے پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ…
عوام کواسرائیل کیخلاف سیلاب کی طرح امڈآناہوگا، مولانافضل الرحمان
امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عوام کواسرائیل کیخلاف سیلاب کی طرح امڈ آنا ہوگا،جے یو آئی کارکنان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کراچی میں جمعیت علماءاسلام کےاسرائیل مردہ آباد ملین مارچ سے خطاب کرتے…
جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے
جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وقاص اکرم،حماد اظہر،عالیہ حمزہ اورفرخ حبیب کو طلب کیا گیا ہے،پی ٹی آئی رہنماؤں کو 14 اپریل کوصبح 11بجے…
عمران خان چاہیں تو شیر افضل مروت کو دوبارہ پارٹی میں شامل کر سکتے ہیں، جنید اکبر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے ، اختلافات ہوتے رہتے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں مقابلے کا رحجان ہوتا ہے اختلافات چلتے رہتے…
پاکستان امریکا کیساتھ دیرینہ شراکت داری کو مزید گہرا کرنا چاہتا ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کیساتھ دیرینہ شراکت داری کو مزید گہرا کرنا چاہتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد نے جیک برگ مین کی…
حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی ہوئی،علی پرویز ملک
وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ آج ملک میں وہ جماعت موجود ہے جس نے امن اور ترقی کی بنیاد رکھی،آج وہ جماعت موجود نہیں جس نے ریاست کی جڑیں کمزور کرنے کی کوشش کی ،ہم اتحاد…
جماعت اسلامی کا 22 اپریل کو ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 22 اپریل کو فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں…
جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر سینیٹر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر سینیٹر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی عمر 93 سال تھی۔ ان کا انتقال برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہوا۔ سینیٹر…
چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شاندار اوورسیز پاکستانی کنونشن ہو…
پی آئی اے کا لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
پی آئی اے نے 20اپریل سے لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور سے ہفتہ وار 2پروازیں چلائی جائیں گی ،باکو کیلئے پروازیں اتوار اور بدھ…