پاکستان
وفاقی حکومت کا رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے قومی اسمبلی میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی، جس کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے پر عملداری کے…
خیبر پختونخوا حکومت
خیبر پختونخوا حکومت نے مڈل اسکول کی طالبات کے لیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے 10 اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کر دیا، ابتدائی مرحلے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت 10 پسماندہ اضلاع کی…
پوری قوم کو اپنے محنت کش سمندر پار پاکستانیوں پر فخر ہے، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنے محنت کش سمندر پار پاکستانیوں پر فخر ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ترسیلات زر پہلی مرتبہ ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر…
اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ، اضافے کا اطلاق آج 14 اپریل سے ہو گیا۔ 1000 سی سی تک کی گاڑی کی ٹرانسفر فیس 1200 روپے سے…
ججز تبادلے کیس، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز تبادلے کیس میں قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو کام کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس محمد علی…
جنگلات اراضی کیس، سپریم کورٹ نے زیرقبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی تفصیلات طلب کر لیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں زیرقبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سپریم کورٹ میں جنگلات اراضی کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے…
جمعیت علمائے اسلام
جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کرتے ہوئے سینیٹ میں اس کے خلاف تحریک التواء جمع کرا دی۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی پالیسی کیخلاف مائنز اینڈ منرلز بل کی…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی
رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکا میں وکیل کلائیو اسمتھ نے پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، نئے تعینات…
عمران خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور آج اڈیالہ جیل جائیں گے ، اور بانی پی ٹی آئی سے پارٹی کے…
توشہ خانہ ٹو کیس
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونے کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔ اس حوالے سے عدالتی عملے…