پاکستان
کراچی حملہ، کبھی موٹرسائیکل خریدا ہی نہیں، موٹرسائیکل مالک
کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکیوں پر حملے میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل کے مالک نے کہا ہے کہ اس نے زندگی میں کبھی موٹرسائیکل خریدا ہی نہیں۔ کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں گزشتہ روز غیر ملکیوں…
گندم درآمد کر کے مافیا نے 100 ارب روپے کمائے، سربراہ کسان اتحاد کونسل کا انکشاف
اسلام آباد: سربراہ کسان اتحاد کونسل خالد کھوکھر نے انکشاف کیا ہے کہ مافیا نے گندم درآمد کر کے 100 ارب روپے کمائے، گندم درآمد کر کے کاشتکار کے ساتھ پوری گیم کی گئی، معاملہ کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔ کسان اتحاد…
میاں جاوید لطیف کیخلاف ایکشن لینا چاہیے، حنیف عباسی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ میاں جاوید لطیف زیادتی کر رہے ہیں ان کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹونائٹ”…
بیٹری لیڈ صنعت میں اربوں کے ٹیکس فراڈ کا انکشاف
بیٹری لیڈ صنعت میں 33 ارب کے سیلز ٹیکس فراڈ کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ایک درجن بیٹری کی کمپنیوں نے 60 ارب کی جعلی اور فلائنگ انوائسز کرکے ریفنڈ لینے کی کوشش بھی کی ہے۔ ہم انویسٹگیشن ٹیم کو…
پاکستان نے ہر سال کتنا قرضہ واپس کرنا ہے؟وزیرخزانہ نے بتا دیا
وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے طویل اور بڑا پروگرام لینا چاہتا ہے،نئے قرض پروگرام کی آؤٹ لائن پر مئی میں اتفاق کاامکان ہے۔ اپنے ایک بیان میں محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم…
مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس
پی ٹی آئی کے سینئر وکیل معظم بٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس کے ذریعے مشال اعظم کو 14 دن کے اندر اپنا جواب جمع…
پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا
گوجرانوالہ میں پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ اہل علاقہ نے پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی ڈنڈوں سے پٹائی کردی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل ہجوم سے جان چھڑائی۔دونوں بھائیوں کو…
متنازع بیان پر شیر افضل مروت کو نوٹس جاری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور عمر مقبول نے شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کیا، ڈی ایم او نے شیر افضل مروت کو آج شام ساڑھے 6…
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے کئی نمازیوں کی جوتیاں چوری، اسپیکر کا نوٹس
اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے پارلیمنٹ ہائوس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے…
ایمل ولی خان کا سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دینے کااعلان
چارسدہ(منصور علی )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ میں نے سینیٹ سے استعفیٰ لکھ دیا ہے،وزارتیں اور عہدے ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے ۔ ولی باغ میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے…