انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

قطر نے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

دوحہ: قطر نے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ ایک بار پھر اپنے نام کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر نے 2023 میں دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے سنگاپور کو شکست دے…

سوڈان، ہیضے اور ڈینگی بخار سے 391 افراد ہلاک

سوڈان نے کہا ہے کہ ملک میں ہیضے اور ڈینگی بخار سے 391 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی وزارت صحت نے بیان کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں جنگ کے ایک سال کے…

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کوبے ہوش کیے بغیر دماغ کا آپریشن

اردن کے دارالحکومت عمان کے پرنس حمزہ ہسپتال کے نیورو سرجری کے شعبے میں اردنی ڈاکٹروں نے 20 سالہ مریض کا بغیر جنرل اینستھیزیا کے برین ٹیومر ہٹانے کا آپریشن کیا۔ بے ہوش کیے بغیر کسی مریض کے برین ٹیومر…

ایران کا اسرائیلی حملے پر بھرپور جواب دینے کا اعلان

تہران: ایران نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر ایرانی مفادات کے خلاف مزید فوجی کارروائی کی…

اسرائیل کا ایران پر میزائل حملہ

واشنگٹن: اسرائیل نے ایران پر میزائل حملہ کر دیا۔ اصفہان ایئرپورٹ کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کے کئی شہروں میں فضائی سروس معطل کر دی…

امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ سمیت وفد پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ اور وفد پر سفری پابندیاں لگا دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وفد اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کے 2 بلاکس تک محدود…

کینیا کے فوجی سربراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

نیروبی: کینیا کے آرمی چیف جنرل فرانسس اگولا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا کے آرمی چیف جنرل فرانسس اگولا کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مزید 9 افراد بھی ہلاک ہوئے۔…

پاکستان اپنی اقتصادی اصلاحات میں توسیع کرے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی اقتصادی اصلاحات میں توسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے…

فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کا فیصلہ آج ہو گا

کیلیفورنیا: فلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کا فیصلہ آج ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست پر آج غور ہو گا۔…

اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطور عیدی کھلانے والا سعودی شہری گرفتار

پالتو اونٹ کو 500 ريال کا نوٹ بطور عیدی کھلانے والے سعودی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شہری کی جانب سے اونٹ کو 500 ريال کا نوٹ کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی…