dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی حملے

غزہ پر اسرائیلی حملے کا ایک سال مکمل ہو گیا ، اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں 40 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 41 ہزار 800 سے…

20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ستمبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر38.12 فیصد کمی

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ستمبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر38.12 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2024میں ملک میں 20کلوآٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت…

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی۔ مسافر راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبسپر سفر کر سکیں گے، راولپنڈی میں سروس بحال رہے گی۔ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس مکمل بند…

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب اور شمال مغربی، جنوبی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے…

میانوالی

میانوالی میں سی ٹی ڈی کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق میانوالی کے علاقے مکڑوال کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان شدید…

علی امین گنڈاپور غیر ذمہ دار شخص ہیں، 24 گھنٹے کہاں تھے ؟ عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور ایک غیر ذمہ دار شخص ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 24 گھنٹے تک کہاں تھے؟ یہ پہلے بھاگتے ہیں پھر روپوش ہوتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات…

کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

کراچی: شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے باعث قریب موجود گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ دھماکے میں…

ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دْنیا میں واپسی

ممبئی(این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں واپسی کرلی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا اپنے…

کے پی حکومت کے احتجاج میں سرکاری وسائل کا استعمال، انکوائری کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے احتجاج کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ رفعت…

اہلکار عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار 9 مئی کا مجرم ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اہلکار عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار 9 مئی کا مجرم ہے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں…