dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ساری رات خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ہی تھا، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی۔ میں ساری رات خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ہی تھا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کے پی…

علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ روز اسلام آباد کے پی ہاؤس سے لاپتہ تھے۔ تاہم آج وہ اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔ ارکان…

آئینی ترامیم میں مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

اسلام آباد: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئینی ترامیم میں مذاکرات کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کر دی۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ کمیٹی میں ن لیگ کی طرف نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور خواجہ سعد رفیق شامل…

اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ، ایک یہودی ہلاک، 8 زخمی

تل ابیب: اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے میں ایک یہودی ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن…

پی ٹی آئی کا علی امین گنڈاپور کی رہائی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میڈم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے…

سیاسی مخالفین کو پاکستان کی معیشت میں بہتری ہضم نہیں ہو رہی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کو پاکستان کی معیشت میں بہتری ہضم نہیں ہو رہی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ اور وزیر اعظم کو اسلام…

علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ناقابل تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ناقابل تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ 5 اکتوبر 2024 کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے علی امین گنڈا…

دہشتگردی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، ان کی بہنیں اور علی امین گنڈاپور نامزد

لاہور: لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مظاہرین کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی، ان کی بہنوں، علی امین گنڈاپور سمیت دیگر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

تشدد کا راستہ اختیار کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے: مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی کا راستہ اختیار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران اسلام آباد میں کانسٹیبل…

علیمہ خان

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد ڈیوٹی جج اظہر ندیم…