dhanaknews
ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب
رحمان پورہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ الائنس کا پیپلز پارٹی کو سیاسی نقصان ہوا۔ مگر عوام کی خاطر گولی کھانے والی بے نظیر کے بیٹے بلاول بھٹو کو وزیر…
کراچی دھماکہ خودکش تھا، گاڑی کا مالک بلوچستان کا رہاشی نکلا، ابتدائی رپورٹ
کراچی: شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب ہونے والا دھماکہ خودکش تھا۔ جس میں 70 سے 80 کلوگرام مواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا مالک بلوچستان کا رہائشی تھا۔ کراچی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے…
اسرائیل کی تقریر کے دوران شہباز شریف کا بائیکاٹ دلیرانہ فیصلہ تھا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراداری نے کہا ہے کہ ہم فلسطین بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی تقریر کے دوران بائیکاٹ شہباز شریف کا ایک دلیرانہ فیصلہ تھا۔ چیئرمین پیپلز…
پنجاب میں سرمایہ کاری کےلیے ساز گار ماحول یقینی بنایا گیا ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کےلیے ساز گار ماحول یقینی بنایا گیا ہے۔ لاہور میں پرتگال کے سفیر سے ملاقات میں مریم نواز نے پنجاب میں فارن انویسٹرز کےلیے مراعاتی پیکیج ری ڈیزائن…
عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کرنے والے گلوکار و اداکار عدنان سمیع خان کی والدہ نورین سمیع خان انتقال کر گئیں۔عدنان سمیع خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں والدہ کے انتقال کی تصدیق کی…
آزاد فلسطین کی بات کریں، قیامت نہیں آجائے گی، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں بھی زخمی فلسطینیوں کی مدد کے لیے آگے بڑھنا چاہیئے۔ بیداری کی لہر پیدا کر کے پورے کیس کی ترجمانی کرنا ہو گی۔ امیر جماعت اسلامی…
علیمہ خان، عظمی خان کا ریمانڈ منظور، علی امین کے وارنٹ جاری
اسلام آباد: بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا ایک روزہ ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ عدم پیشی پر علی امین گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے…
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد کمی ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال…
مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب یا پاکستان امت مسلمہ کو لیڈ کرے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب یا پاکستان امت مسلمہ کو لیڈ کرے۔ مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے…
اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبر عام تعطیل کا اعلان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں 15،14 اور16 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین دن…