dhanaknews
علی امین کی فلاپ سٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ علی امین کی فلاپ سٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل کا کہنا ہے کہ علی امین کی فلاپ سٹوری…
بانی پی ٹی آئی بات نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا افغان جنگ میں الجھنا تاریخی غلطی تھی۔ بانی پی ٹی آئی بات نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام…
اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے اتحاد وقت کی ضرورت ہے، نعیم الرحمان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت روکنے کے لیے اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم…
خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی تقریر کے بعد اراکین اسمبلی گتھم گتھا ہو گئے۔ اپوزیشن…
ریلیف فنڈ برائے فلسطین و لبنان قائم کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریلیف فنڈ برائے فلسطین و لبنان قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال فلسطین اور لبنان سے متعلق امدادی کارروائیوں کی نگرانی کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے…
عطا تارڑ نے پی ٹی ایم پر پابندی لگائے جانے کی وجوہات بتادیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے پی ٹی ایم کے کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) اور افغان طالبان سے رابطے ہیں، دہشت گرد تنظیموں سے رابطے کی بنیاد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کا مطالبہ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئی جی…
پاکستان کا مجموعی قرض 70 ہزار 362 ارب روپے ہو گیا
اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان پر مجموعی قرض 70 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ مرکزی بینک نے اگست 2224 تک پاکستان پر مجموعی قرض کے نمبرز جاری کردیئے۔ مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز…
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سردار سکندر حیات انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور بینظیر بھٹو کے قابل اعتماد ساتھی سردار سکند حیات خان لاہور کے نواحی شہر…
ہڑتال کی وجہ سے 190ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتال کی وجہ سے 190 ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے۔ اس وقت ملک میں مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…