dhanaknews
مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار و پروڈیوسر اجے دیوگن نے ماضی کا یادگار قصہ سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ انہوں نے مادھوری ڈکشت کو دیکھتے ہوئے سگریٹ منہ پر لگالی تھی۔دلکش مسکراہٹ والی بالی وڈ حسینہ مادھوری…
پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہو جاتے ہیں،جب عدالت میں عجیب چیزیں ہو رہی ہوتی ہیں اس وقت…
شاہ سلمان مکمل طور پر تندرست ہیں، سعودی ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت کے بارے میں سب کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پرتندرست ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ولی…
آئینی ترامیم ، بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت
حکومت کی جانب سے آئینی ترامیم کیلئے تعداد پوری کرنے کیلئے اپنے بیرون ملک دوروں پر موجود اراکین پارلیمنٹ کو 15 اکتوبر تک ہر صورت واپس آنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت 10 سے…
بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقید
کراچی(این این آئی) ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ فلم کرنے پر پاکستانی سْپر اسٹار فواد خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی ایک…
پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے
پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی احتجاج میں شمولیت سے روک دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ حالیہ…
ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
ستمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں، ستمبر 2023 کے مقابلے میں رواں سال اس مہینے میں ترسیلا ت زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق…
سونم وانگچک اور دیگر کی گرفتاری کے خلاف لداخ میں احتجاج
ممتاز ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک اور دیگر کی گرفتاری کے خلاف لداخ میں احتجاج شروع ہوگیا، ہڑتال کی وجہ سے پورے علاقے میں روزمرہ کی زندگی اور نقل و حرکت شدید متاثر ہوئی ہے۔ کارگل ڈیموکریٹک الائنس (KDA) اور لیہہ…
فارمی انڈے مزید مہنگے، مرغی کے گوشت کی قیمت برقرار- ہم نیوز
لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فی درجن قیمت 294 روپے تک پہنچ گئی۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 294 روپے ہو گئی ہے۔ سرکاری…
بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے ایک انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری دے دی۔ اس ادارے کے ذریعے پاکستان میں بجلی کی ایک موثر اور شفاف مسابقتی مارکیٹ قائم کی جائے گی،اس ادارے…