dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سعودی وزیر سرمایہ کاری کے درمیان ملاقات میں باہمی…

ایس سی او کانفرنس ، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی

اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے باعث فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے۔ فیڈ رل بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ 16 نومبر مقرر…

سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت

سعودی عرب کی وزارت ثقافت میں پلاننگ ڈائریکٹر نورالدباغ کا کہنا ہے کہ مملکت میں نظام تعلیم میں بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں، پرائمری کلاسوں سے موسیقی کی تعلیم کو کورس میں شامل کیا جائے گا۔ عرب ٹی وی…

صدر مملکت آصف علی زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری آج دو روزہ دورے پر ترکمانستان جائیں گے، صدر مملکت ترکمانستان میں بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر آج ترکمانستان…

سعودی وفد کی پاکستان آمد، دو ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان

سعودی وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا۔ سعودی وزیر خالد بن عبدالعزیز کے ساتھ 130 سرمایہ کار اسلام آباد پہنچے ہیں۔ وفد میں توانائی، کان کنی، معدنیات، زراعت،…

سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہی بخش سومرو انتقال کر گئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور بزرگ سیاست دان الہی بخش سومرو انتقال کر گئے۔ مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر الہی بخش سومرو گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ وہ جیکب…

خیبر پختونخوا حکومت کا کالعدم پی ٹی ایم کی سرگرمیوں پر پابندی پر عملدرآمد کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم )کی سرگرمیوں پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا اعلان کر دیا۔ ضلع خیبر میں ناخوشگوار واقعہ کے حل کیلئے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اپنی سرکردگی میں…

سدھو موسے والا کی موت کی پیشگوئی قتل سے 8 دن پہلے کردی گئی تھی؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (این این آئی)ایک سیاست دان نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ سدھو موسے والا کو قتل سے 8 روز قبل ہی انکی موت کے بارے میں بتادیا گیا تھا۔مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت نے 2022…

ملٹن اس صدی کا خطرناک ترین سمندری طوفان ہوسکتا ہے، امریکی حکام

واشنگٹن: امریکہ کی قومی موسمیاتی سروس نے خبردار کیا ہے کہ خلیج میکسیکو سے ریاست فلوریڈا کی جانب آنے والا سمندری طوفان ملٹن گزشتہ 100 سالوں میں سب سے طاقتور ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 خارجی دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 2 خارجی دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے…