dhanaknews
سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 4 خارجی ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 4 خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بنوں ضلع کے علاقہ جانی خیل میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن…
پنجاب کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
پنجاب کے 8 شہروں میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 کے تحت سیاسی اجتماعات، دھرنے اور جلسے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق جمعرات 10 اکتوبر سے ہفتہ 12 اکتوبر…
اگر آج کا جرگہ سیاسی لوگوں کے درمیان پہلے ہوتا تو حالات یہاں تک نہ پہنچتے، ایمل ولی خان
وزیراعلی ٰ جرگے پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ اگر آج کا جرگہ سیاسی لوگوں کے درمیان پہلے ہوتا تو حالات یہاں تک نہ پہنچتے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبے…
ذاکر نائیک کے بیانات ،مشی خان بھڑک اٹھیں
کراچی (این این آئی)اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے متنازع بنایات اور پاکستان اور قومی ایئر لائن پر تنقید کرنے پر اداکارہ مشی خان بھڑک گئیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ مشی خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ذاکر نائیک جو…
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق سرکاری ذخائر کی مالیت…
سرکاری حج پیکج پونے 11 سے پونے 12 لاکھ تک متوقع
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے کر دی گئی۔ اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع…
بجلی کی قیمت کو 10 روپے پر لانے کیلئے کام کریں گے، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمت کو عوام کی پہنچ میں لانا ہے، مختلف اقدامات کر رہے ہیں جس سے بجلی کی قیمت کو نیچے لے کر آئیں گے، 8 سے 10ماہ تک بجلی کی…
حکومت ہر وہ غیرقانونی کام کررہی جو ان کے راستے کی رکاوٹ ہے، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی اس سے زیادہ بے توقیری نہیں ہوسکتی کہ قانون سازی کو مسلط کیا جائے۔ حکومت ہر وہ غیرقانونی کام کررہی جو…
کالعدم پی ٹی ایم سے مذاکرات کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اختیار دے دیا
پشاور: امن جرگہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو کالعدم پی ٹی ایم سے مذاکرات کے لیے اختیار دے دیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر…
بھارت کا جنگی جنون، جوہری طاقت سے چلنے والی حملہ آور آبدوزوں کیلئے منظوری
نئی دہلی: بھارت نے 5 ارب 40 کروڑ ڈالر کی خطیر لاگت کی جوہری طاقت سے چلنے والی دو حملہ آور آبدوزوں کے لیے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 2 دفاعی عہدیداروں نے…